اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ انتظامیہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت کسی بھی قسم کے احتجاج یا جلسے جلوس کی اجازت نہیں ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق کسی بھی غیرقانونی سرگرمی کے انعقاد پر قانون فی الفورحرکت میں آئے گا۔
اعلامیہ میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی غیرقانونی سرگرمی کا حصہ نہ بنیں۔
آپ کا تبصرہ